ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، شہر اقتدار کو دلہن کی طرح سجا دیاگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کی طرف سے اسلام آباد کیپٹل کو مختلف رنگوں کی روشنیوں اور سٹیمرز ،بینرز سے سجا دیا۔
ایران کے صدر جناب صدر ایران ابراہیم رئیسی اپنے 3 روزہ دورے پر 22 اپریل 2024 کو…