ایران کی پاک، افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش
تہران: ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرانے…