ایران جنگ کے اختتام پر آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائیگا چاہے ایران کی رضامندی شامل ہو یا نہ ہو:…
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے معاملے میں سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے…