اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار
کراچی: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔
پولیس نے عالمگیر خان کو رہائشگاہ گلشن اقبال بلاک 7 میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے۔کارروائی میں 10 سے 12 مرد پولیس اور دیگر خواتین…