اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا فوری اعلان کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مطالبہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی…