’اگر پتا ہوتا اس بار بھی ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا جائیگا تو ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لیتے‘
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ "ہم سمجھ رہے تھے اس دفعہ ہمارا مینڈیٹ قبول کیا جائے گا۔"
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ "ہم نے اتنی سختیاں برداشت کیں، ہم سمجھ رہے تھے اس…