اڑان پاکستان: حکومت کا 2024 سے 2029 تک معیشت کی ترقی کے لیے ایک نیا اقدام
پاکستان کی معیشت کو مستحکم اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے حکومت پاکستان نے 2024 سے 2029 تک ایک نیا قومی اقتصادی منصوبہ "اڑان پاکستان" متعارف کرایا ہے۔ یہ منصوبہ خاص طور پر گلگت بلتستان میں معیشت، سیاحت، اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بہتری لانے…