Browsing Tag

اٹک،ایمبولینس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

اٹک،ایمبولینس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

اٹک (نیوزڈیسک)اٹک میں ڈی آئی خان موٹر وے پر بکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس اور ٹینکر میں تصادم میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے…