اٹلی پاکستانی شہریوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
اٹلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے تین سالہ ملازمتوں کا کوٹہ مختص کر دیا
اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے ساڑھے دس ہزار نوکریوں کا باضابطہ کوٹہ فراہم کیا ہے، جس کے بعد وہ یورپی یونین میں پاکستانی ورک فورس کے لیے کوٹہ مختص کرنے والا…