اوزون گیس کا اخراج جنگلات کی پیداوار میں کمی کا باعث بن رہا ہے ، تحقیق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اوزون گیس کا اخراج گرم مرطوب علاقوں میں موجود جنگلات کی پیداوار کو کم کر رہی ہے جس کی وجہ سے ہر سال فضا میں 29 کروڑ ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج پر قابو پانے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ہر سال 16 ستمبر کو’ورلڈ…