انگلی دکھانے والے ڈاکٹر جمال قاسم کو نشتر ہسپتال ملتان سے ملازمت سے برطرف کر گیا۔
ملتان کے نشتر ہسپتال سے ڈاکٹر جمال قاسم کو ان کی ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ یہ ڈاکٹر حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں غیر ضروری طور پر اپنی انگلی دکھانے پر مبینہ طور پر تنازعے کا شکار ہوئے تھے۔
اب ٹھنڈپر گئی ؟ثنا فیصل نے فیصل…