انٹرنیٹ پر غلط معلومات شیئر کرنیوالوں کیخلاف گوگل کا اہم اقدام
انٹرنیٹ کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے یورپی یونین کے انتخابات سے قبل غلط معلومات کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
یورپی یونین کے شہری خطے میں پالیسیوں اور قوانین کی منظوری کے لیےجون میں نئی یورپی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے جس…