انٹر نتائج : نا اہل افسران کو برطرف کر کے مقدمات قائم کیے جائیں۔حافظ نعیم
ہم کراچی کے طلبہ و طالبات کیلئے آئینی، قانونی جدوجہد کریں گے، کراچی کے طلبہ و طالبات کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی
کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے…