Browsing Tag

انٹر بینک،آج بھی ڈالر گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار

انٹر بینک،آج بھی ڈالر گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار

کراچی(نمائندہ خصوصی)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر اسی قیمت پر بند ہوا تھا۔…