انٹر بینک، ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر برقرار
کراچی(نمائندہ خصوصی)آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 20 پیسے پر برقرار ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے…