انا للہ و انا الیہ راجعون ، الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان انتقال کر گئے
الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔
اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔
اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے…