امیتابھ بچن کی نواسی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے کہ اپنے خاندانی پس منظر کے باوجود اپنے مقاصد پر توجہ رکھتی ہوں۔نویا نویلی نندا نے انڈین انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) احمد آباد میں اپنے داخلے پر…