امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین کی یومِ آزادی پر پاکستانیوں کو مبارک باد
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔
14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں…