امریکی فوجیوں کو قیدی بنانے کی اطلاعات ہیں: علی لاریجانی
تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اطلاع دی گئی ہے کہ کئی امریکی فوجیوں کو قیدی بنا لیا گیا ہے .
علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ انہیں رپورٹ ملا ہے کہ…