امریکی سینیٹر نے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج پر الزامات کو من گھڑت قرار دیدیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی سینیٹر کوری بوکر نے امریکی اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج عدیل منگی پر الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ سے 35 منٹ خطاب میں امریکی سینیٹر کوری بوکر نے کہا کہ اسرائیل…