امریکی زمینی فوج آئی تو ‘شارک کی خوراک’ بنے گی، ایران کی تباہ کن نتائج کی دھمکی
ایران نے امریکی زمینی فوج کی کسی بھی مداخلت کی صورت میں تباہ کن نتائج کی دھمکی دے دی ہے اور کہا ہے کہ اگر امریکا نے زمینی حملہ کیا تو ان کے فوجی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان…