امریکا کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کو مواخذے کا سامنا
امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے 150 سالوں میں پہلی مرتبہ صدر جو بائیڈن کے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کے مواخذہ کا بل منظور کر لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق اہم امیگریشن بل کے خلاف ووٹ دینے پر ریپبلکنز کی سرزنش کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے…