امریکا نے پشاور میں اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پشاور میں قائم امریکی قونصل خانہ افغانستان کی سرحد کے قریب امریکا کا سب سے اہم…