امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل
امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی نقل و حرکت شروع کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیوس سے واپسی پر طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی ایک بڑی فورس ایران کی جانب روانہ ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا…