امریکا جنگ میں شدت چاہتا ہےتو ہم نے بھی طویل تیاری کررکھی ہے: وزیرخارجہ ایران
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ سعودی ہم منصب سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
چین کی ایران پر حملوں کی مخالفت، حملے…