امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد
امریکا نے نان امیگرنٹ ویزا حاصل کرنے والے تمام غیر ملکیوں پر نئی اضافی فیس عائد کر دی ہے، جس کے تحت اب ہر درخواست گزار کو 250 امریکی ڈالرز اضافی ادا کرنا ہوں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ رقم سیاحت، کاروبار یا تعلیم کی غرض سے امریکا آنے…