الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کی وضاحت پر لیگل ایکسپرٹ سے مشاورت لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر لیگل ایکسپرٹ سے مشاورت لینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت پر سپریم کورٹ آرڈر سے…