الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ اسٹیشنز کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں۔
ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے انتخابی حلقے کے حساب سے…