الیکشن ٹربیونل میں پیش نہ ہونے پر این اے 48 سے کامیاب خرم نواز پر 15 ہزار کا جرمانہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے این اے 48 سے کامیاب مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ خرم نواز پر 15 ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔
اسلام آباد کے حلقوں کیلئے قائم الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نےآج…