افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں:دیکھیں ویڈیو
پشاور( نیوز ڈیسک)افغان قونصلیٹ نے رحمت اللعالمین ﷺکانفرنس میں شرکت کے دوران سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی کی اور قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہو ئے۔
جس پر اعلیٰ حکام اور قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، اور مطالبہ کیا…