اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے اضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔
پراوینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن…