اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق اچکزئی کی عام انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم…