اسمبلیوں میں نوجوانوں کی تعداد انتہائی کم
الیکشن سیل کی تحقیق کے دوران حاصل شدہ اعداد وشمار کے مطابق نئی قومی اسمبلی میں نوجوانوں کی تعداد 4 فیصد سے بھی کم ہے۔
الیکشن سیل کی تحقیق میں دلچسپ اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں، نئے اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی میں درمیانی عمر کے…