اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی درخواست پر ضمانت منظور کی۔
فواد…