اسلام آباد کی کراٹے ٹیم کی قومی چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی
ایبٹ آباد میں 19 سے 22 جون تک ہونے والی قومی کراٹے چیمپئن شپ 2025 میں اسلام آباد کی کراٹے ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سلور اور پانچ برونز میڈلز اپنے نام کر لیے۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی، مگر اسلام…