اسلام آباد پولیس کے ماہ رمضان کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی پی او کے احکامات پر اسلام آباد پولیس کا ماہ رمضان کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات۔
اسلام آباد پولیس کے 2500 سے زائد افسران وجوان سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
تمام ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر…