اسلام آباد میں نیا کنونشن سینٹر اور سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ
اسلام آباد میں پہلی بار سیون اسٹار ہوٹل اور نیا کنونشن سینٹر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ تمام منصوبے اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں گے۔ نئے کنونشن سینٹر میں…