اسلام آباد،مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔
کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق نورپور گزارا میں آگ گزشتہ شب 8 بجے لگی تھی، آگ لوئی دندی، رتا ہتار اور پیر سوہاوا تک پہنچ…