اسلام آباد خودکش دھماکا؛ بار ایسوسی ایشنز کی جانب سے ہڑتال جاری
وفاقی دارالحکومت کے ضلع کچہری میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز نے آج عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس مکمل طور پر بند رہا، جبکہ وکلا، سائلین اور کلرکس کو…