اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمان
لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جا سکتا اور انہوں نے حماس کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے امن معاہدوں کی بار بار خلاف ورزی کی ہے اور غزہ میں…