اسرائیل کی دھونس،: مغربی کنارے چار ہزار گھر بنانے کا اعلان
اسرائیل نے مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے نئے متنازع منصوبے کا اعلان کیا ہے تاہم آبادکاری سے متعلق متنازع اسرائیلی منصوبے پر امریکا نے مایوسی کا…