اسرائیل کو بارہا کہہ چکےکہ ایران کےجوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں، روسی صدر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کاکہناہے کہ روس اسرائیل کو بارہا مطلع کرچکا ہے کہ ایران کے مبینہ طور پر ایٹمی ہتھیار حاصل کرنےکے ارادوں کےکوئی شواہد موجود نہیں۔
روسی صدر نے اسکائی نیوز عربیہ سےگفتگو کے دوران جوہری توانائی کو پُر امن مقاصد…