اذلان شاہ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کا شاندارکھیل جاری،جاپان سے میچ 1-1گول سے ڈرا
ایپوہ(نیوزڈیسک)ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے چوتھے کواٹر کے آخری لمحات میں پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول سکور کرکے میچ کو ڈراء کیا۔…