گلوبل کلائمیٹ فنائنس مارکیٹ کے لیے اپنے وسائل کو موبلائز کرنا ہوگا، احمد عرفان اسلم
وزارت موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ کے زیر اہتمام پری کوپ 28 تقریب کا انعقاد
اسلام آباد(مدثر چوہدری )نگران وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر انحصار بڑھانا ہوگا اورہمیں…