ابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بڑا دعویٰ
بالی ووڈ کے سٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات سے گزررہا ہے۔
جہاں جوڑی کئی ماہ سے ایک ساتھ نہیں دیکھی گئی وہیں آئے روز نت نئی طلاق کی افواہیں ایشوریا ابھیشیک کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند مداحوں…