ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا
بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے 25 سالہ فنی سفر میں پہلی مرتبہ بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، اتوار کو منعقد ہونے والی 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں ابھیشیک بچن کو 2024 کی فلم "I Want To Talk"…