ائیر ٹرانسپورٹ کی مبینہ بدانتظامی، ایک ساتھ 10 سے زائد فلائٹس کا شیڈول جاری
کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالی پروازوں کے غیر معمولی رش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور امیگریشن پر قطاریں لگ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ائیر ٹرانسپورٹ کی مبینہ بدانتظامی کے باعث ایک ساتھ 10 سے زائد…