آٹا سمگلنگ کی اطلاع آئی تو متعلقہ چیک پوسٹ انچارچ کو نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا ۔نثار احمد
گلگت (مصعب خالق) سےاسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ خوراک گلگت نثار احمد نےضلع گلگت کے تمام فیلڈ اور مانیٹرنگ سٹاف سے میٹینگ کی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے تمام مانیٹرنگ سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیلرو کے اوپر سختی سے مانیٹرنگ کیا جائے تمام ڈیلرو…