آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دہلی پہلے، کراچی دوسرے نمبر پر
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔
اس فہرست میں پہلے نمبر پر بھارت کاشہر دہلی ہے۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ شہروں میں سرفہرست دہلی…