آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی متحرک، صدر زرداری کا وزیراعظم سے رابطہ
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پیپلز پارٹی کے حکومت بنانے کے فیصلے پر انہیں اعتماد میں لیا۔
ایپل کا آئی فون ائیر فلاپ؟ کمپنی کا…